Posts

Uska pyar or mera intzar🙂💔

 وہ روز ہنستی تھی، اور میں روز اُسے دیکھتا تھا۔ میری خاموش محبت کو کبھی اُس نے محسوس نہیں کیا۔ پھر ایک دن وہ کسی اور کے ساتھ چلی گئی... اور میں آج تک اُسی بینچ پر بیٹھا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے... پر انتظار، صرف شدت میں بڑھتا ہے۔ محبت کبھی ختم نہیں ہوتی... بس وہ انسان بدل جاتا ہے جس کے لیے کی جاتی ہے۔ 💔